the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔یکم اگسٹ (اعتماد نیوز) آج جے این ٹی یو اعلی تعلیمی کاؤنسل کے پاس اسٹوڈنٹ فڈریشن آف انڈیا کے ارکان نے تلنگانہ حکومت کی جانب سے فیس رئمبرسمنٹ اسکیم کی منسوخی کے خلاف سخت احتجاج درج کیا۔ انہوں



نے تلنگانہ میں دوبارہ اس اسکیم کو شروع کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس اسکیم کی منسوخی سے طلبا کو شدید نقصان ہوگا۔ اس موقع پر چند ارکان نے گیٹ چڑھنے کی کوشش کی جس پر پولیس نے احتجاجیوں کو گرفتار کر لیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.